1st Year Admission Open For Session 2025
Read More
گورنمنٹ گریجویٹ کالج خیر پور ٹامیوالی میں جماعت نہم کے رزلٹ کی بنیاد پر انٹرمیڈیٹ کے داخلے جاری ہیں!
معزز والدین
کیا آپ کے بچے میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہو چکے ہیں اور آپ اپنے بچوں کے مستقبل کو تابناک بنانا چاہتے ہیں؟
تو ،گورنمنٹ گریجویٹ کالج خیر پور ٹامیوالی آپ کے لیے بہترین موقع لے کر آیا ہے!
خصوصیات:
*** معیاری تعلیم** :
ہمارا تدریسی عملہ انتہائی قابل ہے۔ پی ایچ ڈی اور ایم فل اساتذہ آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہیں۔
*سائنس اور آرٹس کا مکمل ٹیچنگ سٹاف
* مناسب فیس:
* صرف 4500 سے بھی کم سالانہ فیس!
* اسکالرشپس:
باصلاحیت اور ضرورت مند طلباء کے لیے ٹیلنٹ اور PEEF نیڈ بیسڈ اسکالرشپس دستیاب ہیں۔
* جدید سہولیات:
جدید سائنس لیبز، وسیع کھیل کے میدان، کتابوں سے بھرپور لائبریری اور کمپیوٹر لیب۔
* بہترین ماحول:
پرسکون اور تعلیمی ماحول جو آپ کی کامیابی میں معاون ثابت ہوگا۔
لہذا اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!
گورنمنٹ گریجویٹ کالج خیر پور ٹامیوالی میں داخلہ کروا کر اپنے بچوں کی صلاحیتوں کو نکھاریں اور کامیابی کی منازل طے کریں۔
مزید معلومات کے لیے کالج تشریف لائیں یا بینر پے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
جلد ہی داخلہ لیں اور اپنے خوابوں کو حقیقت کا روپ دیں۔
گورنمنٹ گریجویٹ کالج خیر پور ٹامیوالی
Here are institute's Latest News